Tuesday, September 10, 2019

انڈیا اور پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر دوبارہ ثالثی کی پیشکش کرتا ہوں: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صحافی کی جانب سے  مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ

میں مسئلہ کشمیر پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان ثالثی بننے کی پھر سے پیشکش کرتا ہوں     ۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازعے کی شدت میں دو ہفتے پہلے کی نسبت کمی آئی ہے میں ان کی مدد کرنے کے لیے تیار ہوں
میرے دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اگر وہ چاہیں تو میں ان کے درمیان ثالثی بننے کو تیار ہوں
اس سے پہلے 22 جولائی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کشمیر کے معاملے میں دونوں ممالک کے درمیان ثالثی بننے کی پہلی بار پیشکش کر چکے ہیں
 جسے پاکستان اور کشمیری عوام کی طرف سے خوش آئند کہا گیا جبکہ انڈیا کی جانب سے پیشکش کو یہ کہہ کر مسترد کردیا گیا تھا کہ کشمیر انڈیا کا اندرونی معاملہ ہے

No comments:

Post a Comment

Pakistan Air Force Jobs 2022

 Pakistan Air Force fresh jobs 2022. All candidates who have posessed require qualification can apply for these jobs within due date. Yong t...