طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو امن مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے پر بہت جلد افسوس کرنا پڑے گا کیونکہ ہمارے پاس افغانستان سے غیر ملکی افواج کو نکالنے کے دو ہی رستے ہیں ایک جہاد اور دوسرا مذاکرات
امریکہ کے مذاکرات ختم کرنے کے بعد ہمارے پاس صرف جہاد کا ہی آپشن بچے گا جس کے ذریعے ہم غیر ملکی افواج کا انخلاء ممکن بنائیں گے
طالبان کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر کے حالیہ بیان کے جواب میں آیا ہے جس میں انہوں نے مذاکرات کو مردہ قرار دیا تھا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں طالبان اور افغان صدر سے طے شدہ ملاقات بھی منسوخ کر دی
صدر ٹرمپ نے کہا امن مذاکرات اور حملے ایک ساتھ نہیں چل سکتے انہوں نے کہا اتوار کو ہونے والے حملے میں ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کے جواب میں مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کیا
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے دشمن کو پچھلے دس سالوں کی نسبت چار دنوں میں زیادہ طاقت سے نشانہ بنایا
ہم افغانستان سے انخلا چاہتے ہیں لیکن اس فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا
we daily update latest jobs in Pakistan. If you want to get jobs updates keep visiting our page..
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Pakistan Air Force Jobs 2022
Pakistan Air Force fresh jobs 2022. All candidates who have posessed require qualification can apply for these jobs within due date. Yong t...
-
Pakistan Army civilian jobs may to June 2022 Check all advertisements in Pakistan Army month may 2022 from here. To apply last date is 10...
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون کی یاد گاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم نائن الیون کے زخموں کو نہیں بھولے دشمن نے اب اگر ہمارے م...
-
Pakistan Air Force fresh jobs 2022. All candidates who have posessed require qualification can apply for these jobs within due date. Yong t...

No comments:
Post a Comment